the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

کسی دوسرے ملک میں جا کر لائسنس کا حصول ایک مشکل مرحلہ ہے جس کیلئے قانونی کارروائی کرنی پڑتی ہے تاہم بعض ممالک کے ڈرائیونگ لائسنس اتنے طاقتور ہوتے ہیں کہ مزید کارروائی کے بغیرکسی بھی ملک میں استعمال کئے جاسکتے ہیں۔

آسٹریلوی کمپنی کمپیئر دی مارکیٹ کی جانب سے 22ممالک کے ڈرائیونگ لائسنس کا ڈیٹا تیار کیا گیا ہے جس میں برطانیہ اور فرانس کے ڈرائیونگ لائسنس کا شمار دنیا کے طاقتور ترین لائسنس میں کیا گیا



ہے جو کئی ممالک میں مسائل کے بغیر استعمال کئے جا سکتے ہیں جبکہ امریکہ کے ڈرائیونگ لائسنس کا شمار اس فہرست میں ساتویں نمبر پر کیا گیا ہے۔

روس کے ڈرائیونگ لائسنس کی اہمیت نہ ہونے کے برابربتائی گئی ہے جس پر تقریباََ ہر ملک میں پابندی ہے ۔چین وہ واحد ملک ہے جس کا ڈرائیونگ لائسنس چین کے علاوہ دیگر 21ممالک میں بھی کارآمد ہے جبکہ چین میں اگر کسی دوسرے ملک کے شہری کو ڈرائیونگ کرنی ہے تو اُس کیلئے غیر ملکی باشندے کو قانونی مرحلے سے گزرناہوگا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.